INFO:
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے اعزاز میں معروف ویکس میوزیم مادام تسائو نے 13نئے ویکس مجسمے نصب کئے ہیں، یہ مجسمے ٹیلر سوئفٹ کے مشہور ایراز ٹور کے مختلف انداز اور ملبوسات سے متاثر ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ مادام تسائو نے بیک وقت اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی شخصیت کے مومی مجسمے دنیا کے مختلف شہروں میں پیش کیے ہوں، ان مجسموں کو 23جولائی کو لانچ کیا گیا، جو 4براعظموں کے 13شہروں میں رکھے گئے ہیں۔لندن اور بلیک پول میں 2مجسمے برطانیہ ... مزید
ٹیلر سوئفٹ کے 13مومی مجسمے نصب، ایراز ٹور کے مشہور انداز کو خراجِ تحسین